چین پاکستان اقتصادی راہداری کا ماسٹر پلان پہلی بار منظر ِ عام پر, پاکستان کتنا بدلنے جا رہا ہے ؟گوادر سے خنجراب تک کی کہانی

0
580

کسی بھی منصوبے میں سب سے اہم سوال اس کے لئے وسائل کی  فراہمی کا ہوتا ہے ۔ طویل مدتی منصوبہ جو کہ چینی بنک نے ترتیب دیا ہے بڑی عجلت میں معلوم ہوتا ہے کیونکہ ا س کے ساتھ  پاکستان کا معاشی نظام ،حکومتی خسارہ ، کمرشل بنکوں کی حالت اور مجموعی طور پر پاکستان کی معاشی حالت مطابقت نہیں کھاتی ۔